ایشیا کپ سپر فور مرحلے کیلئے ٹکٹوں کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پاک بھارت ٹاکرے میں تماشائیوں کی جانب سے عدم دلچسپی کھل کر سامنے آگئی

پاکستان اپنا دوسرا گروپ میچ بھارت کے خلاف کھیلے گا

دونوں ٹیموں کا ایشیا کپ میں 15 بارمقابلہ، بھارت نے 8 جبکہ پاکستان نے 6 میچز میں کامیابی حاصل کی

بابر اور کوہلی ایک ٹیم میں کھیلیں گے، شائیقین کا خواب پورا ہونے کے قریب

اے سی سی کے آئندہ ہونے والے اجلاس میں ایشیا افرو کپ کی حتمی منظوری دی جا سکتی ہے۔

نجم سیٹھی کا اے سی سی پر اعتراض، ایشین کرکٹ کونسل کا رد عمل سامنے آ گیا

کیلنڈر کے حوالے انفرادی طور پر تمام شرکاء کو آگاہ کر دیا گیا تھا، ای سی سی

بھارت کیوں نہیں آ رہا؟ پاکستان نے اے سی سی سے وضاحت مانگ لی

بطور اے سی سی رکن بھارت کو اپنی ذمہ داری پوری کرنی چاہیے، پاکستان کرکٹ بورڈ

ایشیاکپ 2022 کے شیڈول کا اعلان، پاک بھارت ٹاکرا 28 اگست کو ہو گا

میگا ایونٹ کا افتتاحی میچ  27 اگست کو دبئی میں گروپ بی کی ٹیموں سری لنکا اور افغانستان کے درمیان کھیلا جائے گا۔

ایشیا کپ سری لنکا سے یو اے ای منتقل

ایشیا کرکٹ کپ کے میچز 27 اگست سے 11 ستمبر تک شیڈول ہوں گے۔

سری لنکا کوایشیا کپ کی میزبانی کے حوالے سے ڈیڈ لائن مل گئی

سری لنکا اس وقت مالی مشکلات اور افراتفری سے دوچار ہے

ایشیا کپ کا آغاز 27 اگست سے ہوگا، ایشین کرکٹ کونسل کا اعلان

ٹورنامنٹ میں میزبان سری لنکا، پاکستان، بھارت، افغانستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔

کورونا وبا: ایشیا کرکٹ کپ ملتوی کردیا گیا

ایشین کرکٹ کونسل کے مطابق جون 2021 میں ہونے والے ایشیاکپ کی میزبانی سری لنکا کرے گا

ٹاپ اسٹوریز