اسرائیل ، حماس تنازع کے باعث امریکا میں حملوں کا خطرہ ہے ، ایف بی آئی

خطرناک دور سے گزر رہے ہیں ، چوکنا رہنے کی ضرورت ہے ، کرسٹوفر ویری

امریکہ: وفاقی اداروں پر سائبر حملے

وفاقی اداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ سولر ونڈز آئی ٹی کمپنی کی فراہم کردہ مصنوعات کا استعمال بند کر دیں۔

31 دسمبر انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی آخری تاریخ

اب ٹیکس گزار نئی ریٹرن کے مطابق اپنی انکم ٹیکس ریٹنز داخل کراسکیں گے، ترجمان ایف بی آر

ایف بی آئی کا سابق ایجنٹ ایران کی حراست میں ہلاک

ایران نے 2019 میں باضابطہ اعتراف کیا تھا کہ 2007ء میں لاپتہ ہو نے والا امریکی ایجنسی ایف بی آئی کا ایجنٹ اس کی حراست میں ہے اور عدالت میں مقدمے کا سامنا کر رہا ہے

امریکہ: سرکاری عمارت میں فائرنگ ، 12 ہلاک

ورجینیا بیچ کے میونسپل سینٹر میں بندوق بردار نے اندھا دھند فائرنگ فائرنگ کی جب کہ پولیس کے ساتھ مقابلے میں وہ بھی ہلاک ہو گیا۔

امریکی صدر کے روس سے بڑھتے تعلقات پر ایف بی آئی کی تحقیقات

امریکی خفیہ ایجنسی نے سابق ڈٓائریکٹر جیمز کومی کو عہدے سے برطرف کیے جانے کے بعد امریکی صدر کے خلاف تحقیقات شروع کی تھیں۔

سعودی صحافی کا قتل: مبینہ طور پر ملوث اہلکار ہلاک

لندن: سعودی صحافی جمال خشوگی کے مبینہ قتل میں ملوث سعودی اہلکار ٹریفک حادثے میں ہلاک ہوگیا ہے۔ برطانوی میڈیا

ٹاپ اسٹوریز