پاک چین تعلقات پر ایلس ویلز کا بیان بے بنیاد ہے، چین

چین نے پاکستان سے کبھی ڈومور کا مطالبہ نہیں کیا اور نہ اندرونی امور میں مداخلت کی۔ چینی سفارتخانہ

کورونا: امریکہ کا پاکستان کو 10 لاکھ ڈالر امداد دینے کا اعلان

پاکستان کو امداد ی رقم یو ایس ایڈ کے ذریعے  دی جائے گی، اشتراک سے کورونا وائرس سے نمٹنے میں مدد مل رہی ہے، امریکی معاون نائب وزیر خارجہ

سوشل میڈیا پر نئی پابندیاں اظہار رائے کی آزادی کیلئے دھچکہ قرار

یہ پابندیاں ڈیجیٹل اکانومی کے لیے بھی سیٹ بیک ہیں، امریکی معاون وزیرخارجہ ایلس ویلز

امریکی معاون نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کی سیکرٹری خارجہ سےملاقات

ملاقات میں دوطرفہ امور، اقتصادی شراکت داری پر تبادلہ خیال کیا گیا، ترجمان دفتر خارجہ

امریکہ کی معاون نائب وزیرخارجہ ایلس ویلز پاکستان پہنچ گئیں

سینئر پاکستانی حکام سے ملاقاتیں کریں گی جس میں دوطرفہ امور اورعلاقائی صورت حال پر بات چیت کی جائے گی۔

امریکہ الزام لگاتے ہوئے احتیاط کرے، چین کے سفیر یاؤ جنگ کا مشورہ

 امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے اعلیٰ حکام کو ایم ایل ون کے تخمینے پر بات نہیں کرنی چاہئے تھی، یہ ان کے دفتر کو زیب نہیں دیتا ہے۔ سی پیک میڈیا فورم میں اظہار خیال

امریکہ نے کشمیر کو متنازعہ علاقہ قرار دے دیا

بھارتی مقبوضہ کشمیر میں صورتحال خراب ہے، وہاں نوجوانوں اور سیکیورٹی اہلکاروں کے درمیان لڑائی ایک معمول بن چکی ہے، ایلس ویلز

امریکہ کا بھارت سے کشمیر میں پابندیاں جلد ہٹانے کا مطالبہ

امریکہ کو بھارت کی جانب سے تیز کارروائی کی امید ہے، امریکی نائب معاون سیکریٹری خارجہ ایلس ویلز

حکومت مالی اخراجات کم کرنے کے اقدامات کر رہی ہے، مشیر خزانہ

امریکی سیکرٹری آف اسٹیٹ ایلس ویلز نے وفد کے ہمراہ مشیر خزانہ حفیظ شیخ سے ملاقات کی۔

امریکی نائب معاون وزیر ایلس ویلز اسلام آباد پہنچ گئیں

امریکی نائب معاون وزیر خارجہ دفتر خارجہ میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کریں گی

ٹاپ اسٹوریز