پاک فوج نے ایل او سی پر بھارتی فضائیہ کا کوآڈ کاپٹر مار گرایا

26 فروری کو پاکستانی علاقے میں کوآڈ کاپٹر کی باقیات مل گئیں

آزاد کشمیر میں کٹھ پتلی وزیراعظم لانے کا فیصلہ ہو چکا، مریم نواز

اگر کشمیر کے انتخابات چوری کرنے کی کوشش کی گئی تو ہم چپ نہیں بیٹھیں گے۔

پاکستان اور بھارت سیز فائر پر متفق: امن کی جانب اہم قدم

رابطے کے نتیجے میں 2003 کے سیزفائر کی انڈر اسٹیڈنگ پر من وعن عمل ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار

وزیراعظم یوم یکجہتی کشمیر ایل او سی پر کشمیریوں کیساتھ منائیں گے

عمران خان 5 فروری کو کوٹلی لائن آف کنٹرول کا دورہ کریں گے اورجلسہ عام سے خطاب کریں گے

ایل او سی: بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ، فوجی جوان شہید

پاک فوج کی جانب سے کی جانے والی جوابی فائرنگ سے بھارتی فوج کا جانی ومالی نقصان ہوا ہے، آئی ایس پی آر

وزیراعظم, آرمی چیف ملاقات: سانحہ مچھ کے ذمہ داروں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا عزم

 ملاقات میں ایل او سی پر بھارتی خلاف ورزیوں کا معاملہ بھی زیرغور آیا ہے۔

ایل او سی: پاکستان نے بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا

بھارت کا جاسوس کواڈ کاپٹر چکوٹھی سیکٹر میں گرایا گیا ہے، آئی ایس پی آر

بھارتی سفارتکار کی طلبی: سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پر احتجاج

بھارت اقوام متحدہ مبصر مشن کو صورتحال کا جائزہ لینے کی اجازت دے، ترجمان دفتر خارجہ کا مطالبہ

ایل او سی: بھارت کی بلااشتعال فائرنگ، جوان شہید، شہری زخمی

پاک فوج نے کارروائی کرتے ہوئے بھارتی افواج کو بھاری نقصان پہنچایا اور حدود کی خلاف ورزی پر کواڈ کاپٹر بھی مار گرایا ہے، آئی ایس پی آر

ایل او سی: بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، خاتون شہید، تین زخمی

بھارتی فوج نے شہری آبادی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں خاتون شہید اور چار سالہ بچی سمیت تین شہری زخمی ہو گئے ہیں، آئی ایس پی آر

ٹاپ اسٹوریز