چپکے چپکے کی مشی کی ٹوئٹر پر انٹری

اداکارہ ایمن سلیم نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر جوائن کر لی

میں آپ سب سے محبت کرتی ہوں،ایمن سلیم کی مقبولیت بڑھ گئی

ایمن سلیم کو خصوصی ڈرامے ’چُپکے چُپکے‘ سے کافی شہرت حاصل ہوئی ہے

ٹاپ اسٹوریز