دنیا کا پہلا خلائی کمرشل پلازہ

منصوبے کو آربٹل رِیف‘ کا نام دیا گیا ہے۔

آن لائن شناختی کارڈ بنوانے کے لیے نادرا کی ایپ تیار

نادرا کی ویب پورٹل سے منسلک کی جانے والی پاک آئیڈنٹِٹی موبائل ایپ پلے اسٹور سے ڈاؤن لوڈ ہوگی

ایمازون نے فیس بک کی سیٹلائٹ انٹرنیٹ ٹیم حاصل کر لی

 ایمازون نے اپنے پراجکٹ کے لیے فیس بک سے بارہ افراد پر مشتمل ٹیم حاصل کی ہے۔

پینٹاگون کا مائیکرو سافٹ سے 10 ارب ڈالر کا معاہدہ منسوخ

پینٹاگون کے ترجمان نے کلاوڈ کمپیوٹنگ منصوبہ منسوخ کرنے کی تصدیق کر دی۔

کاروباری افراد کو سہولتیں دینے کیلیے نئی قانون سازی پر غور شروع

ایمزون سے حکومت کی بات چیت چل رہی ہے کہ پاکستانی بزنس مینوں کی تربیت کی جائے، بدر خوشنود رکن ای کامرس کانسل

جی-7 ممالک گوگل اور ایمیزون سمیت بڑی کمپنیوں پر ٹیکس لگانے پر متفق

G-7 ممالک کے وزرائے خزانہ کے لندن میں ہونے والے اجلاس میں کم سے کم کارپوریٹ ٹیکس 15 فیصد کرنے پر متفق

ایمیزون نے “ایم جی ایم” اسٹوڈیو خریدنے کا اعلان کر دیا

ایمیزون نے ایم جی ایم اسٹوڈیو اور اس کی فلمیں ساڑھے 8 ارب ڈالر سے زائد میں خریدنے کا اعلان کیا ہے۔

ایمیزون نے چھوٹے کاروباری اداروں کو شراکت دار بنا لیا

چھوٹے کاروباری اداروں کی مدد کرنا ایمیزون کے بنیادی کام میں شام ہے، ایمیزون

ایمیزون کی پہلی بالی وڈ فلم: ہیرو اکشے کمار ہوں گے

فلم کا نام رام سیتو ہو گا جو سب سے پہلے سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔

دنیا کی چوتھی امیر ترین عورت نے دوسری شادی کر لی

دنیا کی امیر ترین عورت میکنزی اسکاٹ نے ایک استاد ڈین جیوٹ سے شادی کی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز