پنجاب اسمبلی کا اجلاس مولانافضل الرحمان کے دھرنے سے مشروط

واضح رہے کہ پنجاب اسمبلی کا گزشتہ اجلاس اپوزیشن کی ریکوزیشن پر گیارہ  اکتوبر کو طلب کیا گیا تھاجو صرف ایک روز ہی چل پایا۔

پنجاب بھر میں گرینڈ ہیلتھ الائنس کی ہڑتال کا آٹھواں روز

میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوٹ (ایم ٹی آئی) ایکٹ کیخلاف ڈاکٹرز کی ہڑتال کے باعث  اسپتالوں کے آؤٹ ڈور میں ڈاکٹرز ،نرسز اور دیگر عملہ نہ ہونے سے مریضوں کو  شدید پریشانی کا سامناہے۔

پنجاب میں ڈاکٹرز ہڑتال پر کیوں؟

لاہور، فیصل آباد، ملتان اور رحیم یارخان میں ڈاکٹرز ہڑتال پر ہیں

ینگ ڈاکٹرز نے ایم ٹی آئی ایکٹ کو عوام دشمن قرار دے دیا

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ ایم ٹی آئی ایکٹ آنے کے بعد سرکاری اسپتالوں میں مفت علاج کا خاتمہ ہو جائے گا۔

ٹاپ اسٹوریز