پی سی بی کا وفد آئندہ جمعہ کو بگٹی اسٹیڈیم کوئٹہ کا دورہ کریگا

وفد میں وزارتِ بین الصوبائی رابطہ کے سیکرٹری، اکبر درانی، شاہ دوست اور پی سی بی ورکنگ گروپ کے نمائندگان شامل ہوں گے۔

پی سی بی کا وویمن کرکٹرز کے لئے سینٹرل کنڑیکٹ کا اعلان

بتایا گیا ہے کہ سینٹرل کنٹریکٹ یکم جولائی سے شروع ہوگا، جس کی اے کیٹیگری میں ندا ڈار اور ثناء میر شامل ہیں

ٹاپ اسٹوریز