حکومتی معاہدوں پر عملدرآمد نہیں ہو رہا، وزیراعظم ثالثی کا کردار ادا کریں، ایم کیو ایم

ایم کیوایم نے وعدے کے مطابق حکومت بنانے میں اہم کردار ادا کیا،اسے برقرار رکھنا وفاق اور صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے۔

ٹاپ اسٹوریز