اونٹ کے ذریعے کورونا وائرس ختم ہو سکتا ہے، تحقیق

لاما سے حاصل شدہ نینو باڈی کو اسپرے کی شکل میں براہِ راست ناک کے ذریعے پھیپھڑوں میں پہنچایا جاسکتا ہے۔

کیا کورونا ویکسین کی تیسری خوراک بھی لینی پڑے گی ؟

ویکسین کی تیسری خوراک سے اینٹی باڈیز کی سطح پہلی دو خوراکوں کے مقابلے میں 5 سے 10 گنا بڑھ جاتی ہے، دوا ساز کمپنی

جرمنی: کورونا کا علاج اینٹی باڈیز سے کرنے کا حتمی فیصلہ

حکومت نے چارہزار 86 ملین ڈالرز کے عوض دو لاکھ خوراکیں بھی خرید لی ہیں، جرمنی کے وزیر صحت جینز سپاہن

ہر 10واں پاکستانی کورونا کے خلاف اینٹی باڈیز بنانے میں کامیاب

ہیلتھ سروسز اکیڈمی کی جانب سے رواں برس جولائی میں شروع کی گئی نیشنل سرویلنس سٹڈی کے نتائج جاری

امریکی کمپنی کا کورونا کے خلاف 100 فیصد موثر اینٹی باڈی بنانےکا دعویٰ

تیار کردہ اینٹی باڈی نے کورونا وائرس کو انسانی خلیے میں داخل ہونے سے روک دیا، سورینٹو تھراپیوٹک

دبئی میں ریپڈ کورونا ٹیسٹ پر پابندی عائد

رپورٹس کے مطابق کورونا کے ریپڈ ٹیسٹ نے کئی لوگوں کے ٹیسٹ مثبت قرار دیے جبکہ ان کو کورونا کا مرض لاحق نہیں تھا

کورونا:اینٹی باڈیز ٹیسٹوں پر زیادہ رقم خرچ نہ کریں، عالمی ادارہ صحت

اس بات کی کوئی گارنٹی نہیں ہے کہ اگر آپ کو یہ وائرس لاحق ہوا تھا تو آپ میں اس کی مدافعت پیدا ہو چکی ہے

اٹلی: درست اینٹی باڈیز رکھنے والوں کوکام کرنےکی اجازت دینے پر غور

اٹلی کے علاوہ چین، امریکہ، برطانیہ اور جرمنی میں بھی اس طریقہ کار پر غور کیا جا رہا ہے

ٹاپ اسٹوریز