پی ٹی آئی کے صدر چودھری پرویز الٰہی گرفتار، شیشہ توڑ کر گاڑی سے نکالا گیا

پرویزالہٰی فرار ہونے کی کوشش کررہے تھے تو انہیں گرفتار کیا گیا، نگران وزیر اطلاعات و نشریات پنجاب عامر میر

رانا ثنااللہ کی گرفتاری:اسلام آبادپولیس اوراینٹی کرپشن حکام میں ٹھن گئی

محکمہ اینٹی کرپشن کے افسر کی پولیس کے نامناسب رویے کی شکایت

بدعنوانی کے الزامات، اینٹی کرپشن پنجاب نے آئی جی اسلام آباد کو طلب کر لیا

آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان کو پنجاب سیف سٹی اتھارٹی میں کرپشن کے الزامات پر طلب کیا گیا ہے۔

رنگ روڈ اسکینڈل، ذلفی بخاری اور غلام سرور خان کو کلین چٹ مل گئی

اینٹی کرپشن پنجاب نے یہ معاملہ مزید تحقیقات کے لیے قومی احتساب بیورو (نیب) کو بھیج دیا ہے۔

بانیان پاکستان کی جائیدادیں: اینٹی کرپشن پنجاب قبضہ چھڑوانے میں ناکام

محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے  قائداعظم محمد علی جناح، فاطمہ جناح اور لیاقت علی خان کی اراضی پر قبضہ کی انکوائری کو الماریوں  میں بند کردیا۔

ٹاپ اسٹوریز