وفاق سے کہا، اسپتالوں کی چابیاں لو اور چلاؤ لیکن وہ نہیں چاہتا: وزیراعلیٰ

کراچی کے تینوں اسپتال قانونی اعتبار سے ہمارے نہیں ہیں مگر 22 ارب روپے دے رہے ہیں، سید مراد علی شاہ کا ایف پی سی سی آئی میں خطاب

کراچی: این آئی سی وی ڈی میں فائرنگ، ڈیوٹی ڈاکٹر زخمی

قومی ادارہ برائے امراض قلب میں فائرنگ کرنے والا ملزم سی ٹی ڈی کا اہلکار کانسٹیبل کامران ہے جو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

نیب نے مردے کو بھی نوٹس بھیج کر طلب کر لیا

پیپلز پارٹی رہنما کے بھائی علی نواز شاہ 8 سال قبل انتقال کر چکے ہیں اور انہیں شاہ اسپننگ ملز لمٹیڈ کے متعلق تحقیقات کے لیے طلب کیا گیا ہے۔

خورشید شاہ کی انجیو پلاسٹی ہوگی یا بائی پاس آپریشن؟ فیصلہ نہیں ہوا

پی پی رہنما کی طبیعت میں بہتری نہیں آرہی ہے، ان کا بلڈ پریشر بڑھا ہوا ہے اور ساتھ ہی شوگر لیول بھی کنٹرول میں نہیں ہے۔

پیپلز پارٹی رہنما خورشید شاہ کی طبیعت بگڑ گئی

خورشید شاہ کی انجیو گرافی کی رپورٹ چیئرمین نیب کو بھی بھجوا دی گئی۔

وفاق نے تین بڑے اسپتال سندھ حکومت کو واپس دینے کا فیصلہ کرلیا

سپریم کورٹ نے سترہ جنوری 2019کو ان اسپتالوں کو وفاق کے سپرد کرنے کے احکامات جاری کیے تھے۔ 

وفاقی حکومت تین اسپتالوں سے متعلق نوٹیفیکیشن واپس لے، مراد علی شاہ

مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ حکومت نے ریویو پٹیشن فائل کی ہے، ابھی اسکی سماعت نہیں ہوئی

سندھ کے تین بڑے اسپتالوں کے امور وفاق نے سنبھال لیے

جناح، این آئی سی ایچ اور این آئی سی وی ڈی کے انتظامی امور وفاق کے حوالے، نوٹیفیکیشن جاری

احتجاج کے متعلق پارٹی فیصلے پرحکومت عمل کریگی،وزیراعلیٰ سندھ

 شیخ رشید کی بات مت کریں اسے چھوڑیں کیوں کہ ان کا لیڈر خود کہتا ہے کہ اس کو کیوں؟ اور کس نے رکھا ہے؟

کراچی: قومی ادارہ برائے امراض قلب مالی بحران سے دوچار

اسپتال میں دل کے مریضوں کے لیے ادویات کی قلت پیدا ہوگئی ہے اور ضروری آلات ناپید ہوگئے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز