آئندہ مالی سال کا بجٹ 8 ہزار ارب روپے سے زیادہ ہو گا، ابتدائی تجاویز تیار

آئندہ مالی سال مہنگائی کی شرح آٹھ فیصد تک رہے گی ۔ دفاعی بجٹ میں اضافہ ہو گا جس کے لیے ایک ہزار تین سو تیس ارب روپے مختص کرنے کا امکان ہے ۔

کراچی پر وفاق کا کنٹرول غیر قانونی ہوگا، بلاول

آج تک کسی بھی صوبے کو اس کا حق نہیں دیا گیا، چیئرمین پیپلز پارٹی

وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا آپشن موجود ہے، مولانا فضل الرحمان

تجویز کو عملی جامعہ پہنانے پر بار بار سوچنے کی ضرورت ہے، اکثریت ہمارے پاس پہلے بھی تھی لیکن سینیٹ الیکشن میں کیا ہوا؟

ہمیں لاک ڈاوُن مزید سخت کرنا ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ

پہلےلاک ڈاوَن کو سنجیدہ نہیں لیا پھر کمزور لاک ڈاوَن کیا گیا جو لمباچلا، مراد علی شاہ

مہنگائی میں کمی آرہی ہے، حماد اظہرکادعویٰ

امسال حکومت کو ریکارڈ 9.2 ارب ڈالرز کا قرض واپس کرنا ہے۔ پاکستان آئندہ پانچ سالوں میں 37 ارب ڈالرز کا قرض واپس کرے گا۔

این ایف سی اجلاس، صوبوں کا قبائلی اضلاع کیلیے حصہ دینے سے انکار

این ایف سی ایوارڈ میں وفاق کا شئیر بڑھانے کے بارے کوئی بات نہیں ہوئی، اسد عمر

سندھ حکومت کی اینٹ سے اینٹ بجانا جانتے ہیں، حلیم عادل شیخ

 جونیئر زرداری جو زبان استعمال کررہے ہیں وہ سینئرزرداری کی تربیت تو ہوسکتی ہے لیکن بھٹو کی نہیں۔

پی ٹی آئی اور گورنر سندھ سازشیں بند کریں، مرتضیٰ وہاب کا انتباہ

 گورنر سندھ صوبائی حکومت کی ایڈوائس پر کام کرنے کے پابند ہیں۔

خودکشی کو ترجیح دینے والے کشکول اٹھا کر گھوم رہے ہیں، اسفندیار

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیارولی خان نے کہا ہے کہ این ایف سی ایوارڈ میں صوبوں کا حصہ

این ایف سی میں صوبوں کا حصہ کم کرنے کی تجویز

وفاقی حکومت سے آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی) میں صوبوں کا حصہ کم کیا جائے۔

ٹاپ اسٹوریز