امریکی ایوان نمائندگان میں اسرائیل کی حمایت میں قرارداد منظور

اسرائیل اپنا دفاع کر رہا ہے اس لیے اس کے ساتھ کھڑے ہیں، قرارداد

ریپبلکن رہنما کیون مک کارتھی15 بار ووٹنگ کے بعد امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر منتخب

مک کارتھی کو 216 جبکہ ڈیموکریٹک امید وار حکیم جیفریز کو 212 ووٹ ملے۔

امریکی اسپیکر کا انتخاب: ڈرامائی صورتحال کے بعدریپبلکن امیدوار پھر ناکام

تاریخ میں ایک صدی بعداسپیکرکےانتخاب کےلیے4 بارووٹنگ ہوئی۔

صدر پیوٹن کو ملکی سرحدوں سے باہر فوج تعینات کرنیکا اختیار مل گیا

ایوان بالا میں پیوٹن کےفیصلے کی حمایت میں 153 ووٹ ڈالے گئے اور کوئی ایک ووٹ بھی مخالفت میں نہیں آیا۔

امریکی ایوان نمائندگان میں1.2 ٹریلین ڈالر کا انفراسٹرکچر بل منظور

انفراسٹرکچر فنڈز سے سڑکیں، پل، ائیر پورٹس تعمیر ہوں گے

امریکہ: دو ہزار 20 ارب ڈالرز کا کورونا پیکج منظور

کورونا پیکج ملکی تاریخ کا سب سے بڑا معاشی پیکج ہے۔

ٹرمپ کا احتساب: عوامی حمایت بھی مل رہی ہے، نینسی پلوسی کا دعویٰ

صدر پر لگنے والے الزام کے بعد انتظامیہ کے رویے نے بھی عوامی رائے عامہ پر اثر ڈالا ہے۔ اسپیکر امریکی عوامی نمائندگان

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو پارلیمنٹ میں پہلی شکست

بورس جانسن کو ان کی اپنی ہی پارٹی کے تقریباً ڈیڑھ درجن سے زائد اراکین نے ووٹ نہیں دیا اور ان کی مخالفت میں ووٹ دیا۔

امریکہ: صدر ٹرمپ کے نسل پرستانہ بیان کے خلاف قرارداد مذمت منظور

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے متنازع قرار دیے جانے والے ٹوئٹ کے بعد ری پبلکن جماعت کے حامیوں میں صدر کی مقبولیت بڑھ گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز