پاکستان کے ایٹمی اثاثوں کی سیکیورٹی سے مطمئن ہیں،امریکا

امریکہ نے ہمیشہ محفوظ اور خوشحال پاکستان کو امریکی مفادات کے لیے اہم سمجھا ہے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

ایٹمی اثاثے مضبو ہاتھوں میں ہیں، صدر بائیڈن غیر ذمہ دارانہ بیانات دیتے رہے ہیں، چودھری شجاعت

پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو زیربحث لانے کا کوئی جواز نہیں، سربراہ ق لیگ

امریکی صدر کا بیان مسترد، پاکستان ذمہ دار ایٹمی ملک، اثاثے محفوظ ہیں،وزیراعظم

پاکستان نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے میعار کے مطابق اثاثوں کو محفوظ بنایا ہے

اسٹیبلشمنٹ نے درست فیصلے نہ کیے تو فوج تباہ ہو جائیگی، پاکستان کے تین ٹکڑے ہوں گے، عمران خان

ملک دیوالیہ ہوا توپاکستان سے ایٹمی اثاثے لے لئے جائیں گے، چیئرمین پی ٹی آئی

پاکستان جوہری ہتھیاروں کا بہتر تحفظ کرنے والا ملک قرار

بھارت کے 41 کے مقابلے میں پاکستان نے47 پوائنٹس حاصل کیے۔

ٹاپ اسٹوریز