شیخ زید وومن اسپتال لاڑکانہ: نو ماہ کے دوران 34 حاملہ خواتین میں ایڈز کی تشخیص

قمبر، شہدادکوٹ، کشمور اور شکارپور سے بھی مریضوں کو شیخ زید ویمن اسپتال لایا گیا،  پی ڈی ایڈز کنٹرول پروگرام

ایچ آئی وی ایڈز پاکستان میں تیزی سے پھیل رہا ہے، ڈاکٹر ظفر

ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ اس حکومت نے پہلی بار صحت کو قومی ترجیح دی ہے اور صحت کے بجٹ کو بڑھانے کا عمل جاری ہے۔

ایڈز کے عالمی دن کے موقع پر حکومت کا نیشنل ایکشن پلان شروع کرنے کا فیصلہ

آئندہ سال کے وسط میں ملک کے تمام نجی اسپتالوں میں خود بخود ضائع ہو جانے والے ٹیکے استعمال ہوں گے، ڈاکٹر ظفر مرزا

خیبرپختونخوا میں ایچ آئی وی ایڈز سے متاثرہ افراد کی تعداد 12 ہزار تک پہنچ گئی

ایڈز کنٹرول پروگرام خیبرپختونخوا کے ڈائرکٹر ڈاکٹر سلیم کے مطابق صوبے میں سالانہ 500 سے 600 تک نئے متاثرہ افراد کا اضافہ ہو رہا ہے

پاکستان: سال 2018ءمیں 22ہزار افراد ایڈز میں مبتلا ہوئے، اقوام متحدہ کی رپورٹ

اقوام متحدہ کی رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ مردوں میں بھی ایڈز کاتیزی سے پھیلاؤ دیکھنے میں آیاہے۔ سال 2018میں 15ہزار مرد ایڈزمیں مبتلا ہوئے ۔ 

لاڑکانہ:3افراد کے ایچ آئی وی نتائج مثبت آنے پر ٹیکنیشن کیوں فرار ہوا؟

ذرائع کے مطابق اس صورتحال سے سندھ ایڈز کنٹرول پروگرام کے افسران سخت پریشانی کا شکار ہیں۔ 

ٹاپ اسٹوریز