17سے 18 ستمبر کے دوران بھارت ستلج اور چناب میں پانی چھوڑ سکتا ہے، این ڈی ایم اے

ستلج، راوی، چناب اور ندی نالوں میں پانی کا بہاو بڑھنے کا خدشہ

ملک میں کانگو وائرس پھیلنے کا خدشہ: این آئی ایچ نے ایڈوائزری جاری کردی

کانگو وائرس زیادہ تر چیچڑ( کیڑا) کے کاٹنے، متاثرہ جانور کو ذبح کرنے کے فوراً بعد اس کے خون یا گوشت کے ٹشوز کو ہاتھ لگانے سے ہوتا ہے۔

بیرون ممالک سے پاکستان آنے والے مسافروں کیلئے ایڈوائزری جاری

فضائی سفر محدود رکھنے کی پابندیاں 4 سے 20 مئی تک نافذ العمل رہیں گی۔

کورونا وائرس، لاہور میں چینی باشندوں کے لیے نئی ایڈوائزری جاری

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے اقدامات تیز تر کر دیے گئے۔

قومی ادارہ صحت کا 2خطرناک بیماریوں سے متعلق انتباہ

قومی ادارہ صحت نے مرس کورونا وائرس اور کانگو بخارایسی موذی بیماری سے بچاؤ کے لیے انتباہی مراسلہ جاری کردیاہے۔ 

ٹاپ اسٹوریز