الیکشن کمیشن کے مفروضوں اور تضادات کے پیچھےشریفوں اور زرداری کا چہرہ ہے،شیخ رشید

ملک ڈیفالٹ کی طرف جارہاہے،قرضے کے لیےبھی آرمی چیف کو فون کرنے پڑرہے ہیں

وزیراعظم شہبازشریف نے چینی کی ایکسپورٹ پر پابندی لگا دی

غفلت اور کوتاہی ہوئی تو متعلقہ افسراور عملہ ذمہ دار ٹھہرائیں گے، شہباز شریف

جی ڈی پی تاریخ کی دوسری بلند ترین سطح 315 ارب ڈالر پر پہنچ گئی

گزشتہ کی نسبت رواں سال ایکسپورٹ مصنوعات میں 27 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا

تین سے چار ماہ کے دوران قیمتوں میں کمی آجائے گی، شوکت ترین

پیٹرول اور گیس کی قیمتوں میں کمی کے رحجان سے عوام کو معاشی فوائد ملیں گے، مشیر خزانہ کا تقریب سے خطاب

بھارتی سازش کے باوجود پاکستانی باسمتی چاول کی ایکسپورٹ بہتر

کاروبار افراد کا کہنا ہے کہ کورونا اور بھارتی سازش کے باوجود یہ اعدادوشمار کافی حد تک حوصلہ افزا ہیں

بھارت ایک بار پھر پاکستان کیخلاف سازش میں ناکام

بھارت نے پاکستانی باسمتی کو اپنی مصنوعات بنانے کی کوشش کی جو ناکام ہو گئی۔

سارے ڈاکو این آر او مانگ رہے ہیں، وزیراعظم

جب تک پاکستان کی ایکسپورٹ نہیں بڑھے گی ملک ترقی نہیں کر سکتا، عمران خان

 ایکسپورٹ پراسیسنگ زون اتھارٹی نے محدود سرگرمیوں کی اجازت مانگ لی

اتھارٹی نے کہاہے کہ پانچ سے چھ افراد کا عملہ احتیاطی تدابیرکےساتھ کام کرسکتا ہے،،قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے ایکسپورٹ پراسیسنگ زون کے ملازمین کو فیکٹریوں تک جانے کی اجازت نہیں مل رہی ۔

ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کا اسٹیٹ بینک سے اڑھائی ارب روپے واپس کرنے کا مطالبہ

  حکومت ایکسچینج کمپنیوں کے آپریشنز بند کر کمرشل بینکوں کے حوالے کرنا چاہتی ہے،ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن

ٹاپ اسٹوریز