ڈالر کی قیمت بڑھنے سے کچھ لوگوں کو فائدہ ہو رہا ہے، رضا باقر

جن لوگوں کو فائدہ ہو رہا ہے ، ان کو ہمیں نہیں بھولنا چاہیے، گورنر اسٹیٹ بینک

’ مہنگائی کو کنٹرول کرنا مرکزی بنک کا کام نہیں ہے‘

مرکزی بنک کے صدرضا باقر نے کہا کہ برآمدات (ایکسپورٹ )اور برآمدکنندگان (ایکسپورٹرز) کے کاروبار میں بھی اضافہ ہوا ہے۔برآمدات میں 10سے 20فیصد اضافہ ہوا ہے۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات 10 روز تک جاری رہیں گے

آج محصولات، ایکسچینج ریٹ، انٹرسٹ ریٹ ، بجلی  اورگیس کی قیتموں پر بات چیت جاری رہے گی ۔ آئی ایم ایف نئے مالی سال سے بھرپور ٹیکس اصلاحات چاہتا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز