ای سی سی اجلاس: روس سے 390 ڈالر فی میٹرک ٹن کے حساب سے گندم خریدنے کی تجویز

ای سی سی نے 25 مئی کو بیرون ملک سے 3 لاکھ گندم درآمد کرنے کی منظوری دی تھی۔

ای سی سی اجلاس: یوریا کی درآمدی لاگت کے تخمینے کی منظوری

اجلاس میں آکسیجن کی بلاتعطل فراہمی اور آکسیجن سلنڈر پر ڈیوٹی اور ٹیکس میں چھوٹ کی منظوری دی گئی۔

کےالیکٹرک کیلئے اضافی بجلی کی فراہمی کی منظوری

  نجی بجلی گھروں کو 90 ارب روپے کی پہلی قسط جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

ای سی سی اجلاس: پی آئی اے کے 3500 ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی منظوری

پی آئی اے کو ملازمین کی رضاکارانہ ریٹائرمنٹ سے چار ارب روپے سالانہ کی بچت ہو گی، بریفنگ

ای سی سی اجلاس: کوسٹل ایریا کے سروے کیلئے 109.47 ارب کی گرانٹ کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کراچی پورٹ پر پڑے کنٹینرز کی کلیئرنس کیلئے ٹرمینل آپریٹرز سے مزید بات چیت کرنے کی ہدایت

ای سی سی اجلاس: صارفین کی ضروریات کیلئے آر ایل این جی فراہمی کی منظوری

روس سے درآمدی گندم کی قیمت پر بات چیت کے لیے سیکریٹری خزانہ کی سربراہی میں 3 رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔

ای سی سی اجلاس: معذور افراد کیلئے ڈیوٹی فری گاڑیاں درآمد کرنے کی اجازت

گاڑی درآمد کے لیے معذور افراد کی آمدن کی حد ایک سے 2 لاکھ روپے ماہانہ تک کردی گئی

مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیرصدارت ای سی سی اجلاس کل ہو گا

 اجلاس میں ایل پی جی پر پیٹرولیم لیوی کے نرخ کا تعین کیا جائے گا۔ وزارت پیٹرولیم حکام سمری کمیٹی میں پیش کریں گے، ایجنڈا

ای سی سی اجلاس: نیاپاکستان ہاوَسنگ اتھارٹی کیلئے مارک اپ سبسڈی کی منظوری

نیاپاکستان ہاوَسنگ کے تحت بینک فنانسنگ پر مارک اپ سبسڈی 10 سال کیلئے ہوگی

مشیرخزانہ کی زیرصدارت ای سی سی اجلاس آج ہوگا

حفیظ شیخ کی زیرصدارت ای سی سی اجلاس میں 3 نکاتی ایجنڈا زیر غور آئے گا

ٹاپ اسٹوریز