پنجاب: سرکاری ادائیگیوں کے لیے انٹرنیٹ موبائل اپلیکیشن کل لانچ کر دی جائے گی

 ایپ میں شناختی کارڈ نمبر کے انداراج کے ساتھ تمام واجب لاداء محصولات کی تفصیل سکرین پر ظاہر ہو جائے گی۔ ایپ کی مدد سے گھر بیٹھے ٹیکس ادائیگی کے لیے مخصوص آ ئی ڈی کا حصول ممکن ہو گا۔ 

ٹاپ اسٹوریز