امید ہے وزیر اعظم آپریشن ضرب عضب جیسا فیصلہ کریں گے، خواجہ آصف

چن چن کے وہ بچے شہید کئے گئے جن کے والد سوات آپریشن میں حصہ لے رہے تھے، دہشت گردی کے بیج ہم نے خود بوئے، وزیر دفاع کا قومی اسمبلی میں خطاب

سانحہ اے پی ایس، 8 سال بیت گئے، مگر زخم آج بھی تازہ

قوم دہشتگردی کو شکست دینے کیلئے آج بھی پرعزم ہے

ہمیں صبر نہیں انصاف چاہیے، والدین

نہیں چاہتے دہشتگردی کے دروازے دوبارہ کھولے جائیں، والدین

سپریم کورٹ کے فیصلے وزیراعظم عمران خان پر بھی لاگو ہیں، شیخ رشید

کوئی گیم شروع نہیں ہو رہی گیم صرف عمران خان کی ہے، وزیرداخلہ

16 دسمبر نےقوم کو متحد کیا، وزیراعظم

سانحہ اے پی ایس کے دہشت گردی کے اندوہناک واقعے پر آج بھی دل افسردہ  ہے، عمران خان

سانحہ اے پی ایس کی برسی پر پشاور میں ہائی الرٹ

تمام داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ سخت کر دی گئی ہے

16دسمبر ملکی تاریخ میں سیاہ ترین دن کے طور پر یاد رکھا جائیگا ، وزیرخارجہ

معصوموں کی قربانیاں رنگ لائیں گی اور ہم دہشت گردی کے اس عفریت کو جڑ سے اکھاڑ کردم لیں گے، شاہ محمود قریشی

سانحہ اے پی ایس کی چھٹی برسی

 پرنسپل آرمی پبلک اسکول طاہرہ قاضی کی فرض شناسی برسوں یاد رکھی جائے گی جو دہشت گردوں اور بچوں کے بیچ دیوار بن کر کھڑی رہیں

سانحہ اے پی ایس کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا، آرمی چیف

دہشتگردی کو ناکام بنانے کے لیے بطور قوم ہم نے طویل جدوجہد کی ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ

ٹاپ اسٹوریز