حسن علی نے 100 وکٹیں حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا

حسن علی نے 64  اننگز میں 100 وکٹیں حاصل کیں۔

آئی سی سی نے نئی رینکنگ جاری کر دی

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم 880 پوائنٹس کے ساتھ بدستور پہلے نمبر پر برقرار ہیں۔

آصف کا وقار یونس پر بال ٹمپرنگ کا الزام

وقار یونس نے پاکستان کو ایک بھی باؤلر نہیں دیا۔

مجھے نکالنے کی اصل وجہ کارکردگی نہیں ہے، محمد عامر کا دعویٰ

دونوں کوچز میڈیا پر آکر کچھ اور بولتے ہیں لیکن ان کا دل کچھ اور کہتا ہے۔

راولپنڈی کے شائقین کو دیکھ کر خوشی ہوئی، شان مسعود

شان مسعود نے کہا کہ بابر کے ساتھ کھیلنے میں بہت مزا آیا اور مزید کھیلنا چاہوں گا۔

نو بال تنازع کے خاتمے کیلئے ٹیکنالوجی متعارف

آئی سی سی نے ’نو بال ٹیکنالوجی‘ استعمال کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز