اسٹار فٹبالر لیونل میسی کی ہسپانوی کلب بار سلونا میں واپسی پکی ہو گئی

میسی نے بارسلونا کیلئے 778 میچز میں ریکارڈ 600 بہترین گول کیے ہیں۔

ریال میڈرڈ کی ویلیو 11کھرب روپے، فوربز کی لسٹ میں سب سے آگے

 اس قدر میں کلب کا بینک بیلنس ، اسٹیڈیم اور دیگر اثاثے شامل ہیں

میسی کا معاہدہ کرپٹو کرنسی میں

پی ایس جی نے میسی کو معاوضے کے علاوہ ویلکم پیکج میں کرپٹو کرنسی کے ٹوکن بھِی دیئے ہیں

’اس سال تو میں رکنا چاہتا تھا‘، میسی کا بارسلوناکو جذباتی الوداع

انہوں نے نم آنکھوں کے ساتھ پریس کانفرنس کا آغاز کیا

میسی کی تنخواہ میں 50 فیصد کمی

نئے معاہدے کے مطابق میسی بارسلونا سے مزید 5 سال کھیلیں گے۔

اسپورٹس کی تاریخ کا سب سے مہنگا کنٹریکٹ لیک ہو گیا

 بارسلونا کے لیے میسی 4 سیزن کے 55 کروڑ یورو وصول کر رہے ہیں جس کی پاکستانی روپوں میں قیمت 110 ارب روپے ہے۔

اسپین: بارسلونا کے چڑیا گھر میں چار شیر کورونا میں مبتلا

ماہرین اس بات کی تحقیق کر رہے ہیں کہ کیسے یہ شیر کورونا وائرس کا شکار ہوئے ہیں۔

میسی کی بارسلونا کلب کے صدر پر کڑی تنقید

لیونل میسی نے بارسلونا کلب کے صدر کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ جوزف ماریا نے ان سے وعدہ خلافی کی ہے۔

سولہ سال کی رفاقت کے بعد لیونل میسی کا بارسلونا کو چھوڑنے کا فیصلہ

33 سالہ ارجنٹائن فٹ بالر میسی انگلش کلب مانچسٹر سٹی میں شمولیت اختیار کر سکتے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز