ڈرونز کو روکنے کیلئے “چیلوں کا دستہ” تیار

سرحد پار سے اسلحہ اور منشیات کی روک تھام ان چیلوں کے ذریعے کی جائے گی۔

طورخم سرحد کو کھول دیا گیا

طورخم پر کورونا ایس او پیز کے تحت آمدورفت کی اجازت ہے۔

طالبان کو اعتماد میں لے لیا ہے، شیخ رشید احمد

سرحد پر مہاجرین کی ابھی کوئی صورتحال پیدا نہیں ہوئی ہے، وزیر داخلہ

دہشتگردوں کےحملےمیں ایف سی کے 4 جوان شہید،6زخمی

زخمیوں کو سی ایم ایچ کوئٹہ منتقل کردیا گیا

چیک پوسٹ پر فائرنگ، پاکستان کا افغانستان سےدہشتگردوں کیخلاف کارروائی کامطالبہ

دہشتگردانہ سرگرمیوں کیلئے افغان سرزمین کے استعمال کی مذمت کرتے ہیں، دفتر خارجہ

بھارت فالس فلیگ آپریشن کی تیاری میں مصروف، مسلح افواج الرٹ

وزارت خارجہ نے گزشتہ ماہ بھی خبردار کیا تھا کہ بھارت پاکستان کو بدنام کرنے کے لیے فالس فلیگ آپریشن جیسے اقدامات اٹھا سکتا ہے

16ہزار فٹ کی بلندی پر واقع دنیا کا منفرد بارڈر

بل کھاتی سڑک اس نیم میدان کے دوسرے کونے کی طرف جا کے آنکھوں سے اوجھل ہو جاتی ہے

تفتان بارڈر سے گرفتار 197 پاکستانی لیویز انتظامیہ کے حوالے

ایران میں سفری دستاویزات کے بغیر سفر کرنے والے پاکستانیوں کو ایرانی سیکورٹی فورسز نے گرفتار کر کے سخت سیکیورٹی میں پاک ایران بارڈر سے متصل راہداری گیٹ پر لیویز انتظامیہ کے حوالے کیا ہے۔

بارڈر بند کرنے کا مقصد دہشت گردوں کو روکنا تھا، ضیا اللہ لانگو

ریڈزون میں داخل ہونے کے باعث متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں، وزیر داخلہ بلوچستان

میکسیکو: امریکیوں کیلئے سرحد بند کرنے کا مطالبہ

شہریوں کا ماننا ہے کہ بغیر کسی ٹیسٹ یا اسکرینگ کے میکسیکو آنے والی امریکی اپنے ساتھ یہاں وائرس لا سکتے ہیں۔ 

ٹاپ اسٹوریز