محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

محکمہ موسمیات نے 11 جون سے ملک بھر کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی نوید سنا دی۔

ملک کے بعض علاقوں میں بارش کا امکان

پنجاب اور بالائی سندھ کے بیشتر میدانی علاقوں میں رات اور صبح کے اوقات میں شدیددھند چھاۓ رہنے کی توقع ہے۔

ٹاپ اسٹوریز