خیبرپختونخوا میں بارشوں کا سسٹم داخل،راولپنڈی اسلام آباد میں بارش اورتیزہوائیں

بارشوں اور تیز ہواؤں سےگرمی کی شدت میں 4سے 6 سنٹی گریڈ کمی کا امکان

کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش، بالائی علاقوں میں موسم خوشگوار

چترال شہر اور گردونواح میں موسلادھار بارش اور پہاڑوں پر برفباری ہوئی

ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کی پیش گوئی

اسلام آباد میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور بوندا باندی متوقع ہے۔

سال نو کی پہلی برفباری، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی

اسکردو ، گلگت ، ہنزہ ، چلاس اور زیارت میں برفباری سے پہاڑ سفیدی میں چھپ گئے۔

برفباری شروع،بالائی علاقوں میں روئی کے گالے گرپڑے

گلگت بلتستان،دیوسائی اورنیلم ویلی میں موسم سرما کی پہلی برفباری

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں برفباری کا امکان

اسلام آباد میں مطلع ابر آلود رہنے کے علاوہ ہلکی بارش متوقع ہے۔

ملک بھر میں بارش اور برفباری کا سلسلہ جاری

جمعرات کو بھی ملک بھر میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔

ملک کے اکثر حصوں میں گھنے بادلوں کا راج

ملک کے بالائی علاقوں میں منگل کے روز گھنے بادل چھائے ہوئے ہیں اور محکمہ موسمیات نے بارش کی پیشگوئی بھی کی ہے

ٹاپ اسٹوریز