بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4روپے92پیسے کا مزید اضافہ

صارفین کو اپریل کے بجلی بلوں میں اضافی ادائیگیاں کرنا ہوں گی، نیپرا

حکومت نے ایک بار پھر عوام پر بجلی گرا دی ، فی یونٹ قیمت میں 4.56 روپے اضافہ

صارفین پر 39 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا ، کے الیکٹرک اور لائف لائن صارفین مستثنیٰ

بجلی 5.62 روپے فی یونٹ مزید مہنگی

نیپرا کی جانب بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست پر سماعت کی گئی

بجلی کی قیمتوں میں 5 روپے 62 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان

قیمتوں میں اضافے کی درخواست دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے

بجلی مزید فی یونٹ 4.12 روپے مہنگی ، صارفین پر 35 ارب کا بوجھ پڑے گا

اضافہ جنوری کے بلوں میں وصول کیا جائیگا ، کے الیکٹرک کے صارفین مستثنیٰ

کراچی کے صارفین کے لیے بجلی 1 روپے 71 پیسے مہنگی

قیمتوں میں اضافے کا اطلاق یکم جنوری سے ہوگا، نیپرا

بجلی ایک روپیہ 15 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی

اضافہ مالی سال 2024-23 کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا

کراچی کے صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی تیاری

نیپرا فی یونٹ ایک روپے 72 پیسے اضافے کی درخواست پر 20 دسمبر کو سماعت کرے گی

بجلی مزید 3.53 روپے فی یونٹ مہنگی ہونیکا امکان ، صارفین پر 40 ارب کا بوجھ پڑے گا

نیپرا 29 نومبر کو سماعت کرے گی ، اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہو گا

ٹاپ اسٹوریز