انوکھا پینٹ جو بجلی کا بل کم کر سکتا ہے

یہ پینٹ ایئر کنڈیشنرز اور ہیٹر پر بڑھتے ہوئے انحصار کو کم کرنے میں مدد دے سکتا ہے، ماہرین

چھوٹے تاجروں پر بڑا ٹیکس لگ گیا

30 ہزار روپے ماہانہ بجلی کا بل آنے پر دکاندار کو3 ہزار روپے فکسڈ ٹیکس دینا ہوگا

لاہور کے تھانے کو ایک کروڑ سے زائد بجلی کا بل موصول

محکمے کی جانب سے اقساط میں بل جمع کرایا جائے گا، ترجمان پولیس

ملتان ریجن، بجلی کے بلوں کی ادائیگی کی تاریخ میں توسیع

صارفین اپنے بلزلیٹ پیمنٹ سرچارج کے بغیر 7 اپریل تک جمع کراسکتے ہیں، ترجمان میپکو

بجلی اور گیس کمپنیاں اس ماہ کا بل وصول نہ کریں، وزیراعلیٰ سندھ

5 ہزار روپےکا بل اگلے 10 مہینوں میں تھوڑا تھوڑا کر کے لیں ، مراد علی شاہ کی ہدایت

مزدور کو 41 یونٹ بجلی کے استعمال پر ایک کروڑ 13 لاکھ کا بل بھیج دیا

دو وقت کی روٹی بمشکل پوری ہوتی ہے چہ جائیکہ وہ اتنی خطیر رقم فیسکو کو بل کی مد میں ادا کرسکے گا۔ غریب مزدور کی دہائی

ٹاپ اسٹوریز