ناروے، دو بڑے شہروں کو بجلی مفت فراہم کرنے کافیصلہ

''اوسلو اور برجن'' میں بجلی کی قیمتیں صفر کر دی جائیں گی

صارفین کیلئے ریلیف کی حد 200 یونٹ سے بڑھا کر 300 یونٹ کر نی چاہیے، خواجہ آصف

سارے ملک میں 650 ارب سے زائد بجلی چوری ہوتی ہے، سابق وفاقی وزیر

بجلی کی قیمتوں میں 5 روپے 94 پیسے فی یونٹ اضافہ

بجلی صارفین پر 50 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا

بجلی 95 پیسے فی یونٹ تک مہنگی؟

وزارت توانائی کی بجلی مزید مہنگی کرنےکی درخواست پر 24 جنوری کوسماعت ہوگی

نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا

نیپرا نے بجلی قیمتوں میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مؤخر

سی پی ‏پی اے نے فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں اضافے کو مؤخر کرنے کی درخواست کر دی

ن لیگ کا مہنگائی کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کا اعلان

حکومت کی اقتصادی پالیسیوں نے غریب اور متوسط طبقے کی  زندگی اجیرن کردی، احسن اقبال

نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں اضافے کی منظوری دے دی

ایک ماہ کے لئے اگست کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے جس سے صارفین پر 22  ارب  60 کروڑ کا بوجھ پڑے گا، نیپرا

بجلی کی قیمت میں حالیہ اضافے سے متعلق وزارت توانائی کی وضاحت

پاور ڈویژن کے مطابق حکومتِ پاکستان کیطرف سے عوام کو ان قیمتوں کی ایڈجسٹمنٹ کی وجہ سے اثرات کو کم سے کم کرنے کیلئے تمام تر کوششیں کی گئیں

آئی ایم ایف قرض: پاکستان بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیلئے تیار

بیل آؤٹ پیکج کیلئے آئی ایم ایف نے دیگر شرائط کے ساتھ یہ بھی مطالبہ کیا تھا کہ پاکستان بجلی کی قیمتوں میں 20 فیصد اضافہ کرے

ٹاپ اسٹوریز