توانائی بحران سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی مدد امریکہ کی ترجیح ہے، میتھیو ملر

ہم نے پاکستان میں تقریباَ 4 ہزار میگا واٹ توانائی کی پیداوار میں مدد کی۔

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے سال 25 ، 2024 کے لیے کھربوں روپے مانگ لئے

نیپرا اتھارٹی تقسیم کارکمپنیوں کی درخواستوں پر 2اور 3اپریل کو سماعت کرے گی

بجلی 5 روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

سی پی پی اے کی درخواست پر نیپرا 28 مارچ کو سماعت کرے گی۔

حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی یقین دہانی کروا دی

مذاکرات کی کامیاب تکمیل پر ایگزیکٹیو بورڈ کی منظوری سے پاکستان کو آخری قسط ملے گی

ملک بھر میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے 29 لاکھ سے زائد کھمبوں کی ارتھنگ نہ ہونے کا انکشاف

28 اکتوبر 2022 کو نیپرا کی جانب سے بذریعہ خط تمام ڈیسکوز کو ہدایات جاری کیں کہ بجلی کے کھمبوں کی ارتھنگ کا جامع منصوبہ جمع کریں

نیپرا نے پھر بجلی مہنگی کر دی

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

نیپرا سے ایک ماہ کیلئے بجلی 7 روپے 13 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ جنوری کی فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا

8 فروری کو بلا تعطل صارفین کو بجلی کی فراہم کی جائے گی

فیلڈ اسٹاف کی چھٹیاں منسوخ، پیسکو اور فیسکو نے ہنگامی ڈیوٹیاں لگادی گئی

ٹاپ اسٹوریز