سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 اور پنشن میں 5 فیصد اضافے کی منظوری

ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے سے خزانے پر 71 ارب 59 کروڑ کا بوجھ پڑے گا، ذرائع

عمران خان کو نہیں بھولنا چاہیے ہمارے 11 ووٹ ہیں، پرویز الہیٰ

آصف زرداری نے شہباز شریف کو لاوارث کر دیا، 2018 سے پہلے عمران خان کا کوئی وجود نہیں تھا۔

کم از کم 2 ہزار ارب سے زیادہ ترقیاتی بجٹ چاہیے،2018 میں اچانک نیا پاکستان کا فیصلہ کیا گیا، جس کا نقصان ہوا: احسن اقبال

پاکستان کا دفاعی اورترقیاتی بجٹ ایک ایک ہزار ارب تھا، ہمارے دور میں دونوں شعبے ملک کو ہم پلہ ہو کر مضبوط کر رہے تھے، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی

ترقیاتی بجٹ 800 ارب ،خسارہ 4282 ارب روپے، 9500ارب روپے کابجٹ کل پیش کیا جائےگا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو آئندہ سال  7255ارب کا ٹیکس جمع کرے گا

اقتصادی کونسل کا اجلاس آج، آئندہ سال کے لیے شرح نمو 5.9فیصد رکھنے کا ہدف

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس آج ہوگا

2011سے2021تک کب کتنے حجم کا بجٹ پیش کیا گیا؟

تحریک انصاف نے سال2021 میں 84کھرب روپے کا بجٹ پیش کیا تھا۔

آئندہ ترقیاتی بجٹ 2 ہزار 184 ارب روپے رکھنے کی تجویز

آئندہ مالی سال میں وفاق کا ترقیاتی بجٹ 800 ارب روپے رکھا گیا ہے

بجٹ میں مختلف وزارتوں کیلئے ترقیاتی فنڈز میں کمی کا امکان

ترقیاتی بجٹ آئندہ مالی سال میں رواں مالی سال کے مقابلے میں 22 فیصد کم ہو گا، ذرائع

وفاقی وزیر خزانہ نے بجٹ میں سبسڈیز واپس لینے اور ٹیکسز میں اضافے کا عندیہ دیدیا

آئی ایم ایف کی نظریں بجٹ پر ہیں، اس کے بعد معاہدہ متوقع ہے، مفتاح اسماعیل کا امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو

وزیراعظم کی ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے بجٹ میں کٹوتی نہ کرنے کی ہدایت

ہائیر ایجوکیشن کمیشن کو مسلم لیگ (ن) کے سابق دور کی طرز پر فعال بنایا جائے، شہباز شریف

ٹاپ اسٹوریز