قومی اسمبلی: فنانس بل پیش کرنے کی تحریک منظور

آئندہ مالی سال حکومت 1 ہزار 246 ارب روپے غیرملکی قرض لے گی۔ اندرون ملک سے 2 ہزار492 ارب روپے قرض لیا جائے گا۔

 بلاول نے حکومت اور حکومتی بجٹ کو جھوٹا قرار دے دیا

عمران خان کے دور حکومت میں گدھوں کی پیداوار میں اضافہ ہوا ہے، بلاول بھٹو

بلوچستان اور خیبرپختونخوا کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

خیبرپختونخو کےاترقیاتی پروگرام کیلئے3سو70 ارب روپے رکھنے کی تجویز

مالی سال 22-2021: 8 ہزار 487 ارب روپے کا بجٹ پیش، تنخواہ اور پنشن میں 10 فیصد اضافہ، ترقیاتی پروگرام کیلئے 900 ارب روپے مختص

آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سود کی ادائیگیوں کیلئے 3 ہزار 60 ارب، تنخواہوں اور پنشن کیلئے 160 ارب، این ایف سی کے تحت ایک ہزار186 ارب، صحت کیلئے 30 ارب اور ہائیرایجوکیشن کیلئے 44 ارب مختص کیے ہیں

کامیاب جوان پروگرام کیلئے 100 ارب روپے مختص کرنےکافیصلہ

رقم کی تقسیم کیلئے 4 مختلف کیٹیگریز طے کر لی گئیں

ٹاپ اسٹوریز