ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس مکمل طور پر بحال

انٹرنیٹ سروس تکنیکی خرابی کے باعث صبح 7 بجے کے قریب معطل ہو گئی تھی۔

گجرات: دریائے چناب کا پل ٹریفک کیلئے بحال

شاہین چوک سے بھی سڑک کھل گئی، باقی رکاوٹیں ہٹانے کا کام جاری ہے

رکن پنجاب اسمبلی کو عدالت نے بحال کر دیا

سپریم کورٹ کے جسٹس منیب اختر نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا۔

سعودی عرب کی فلائٹس17مئی سے بحال ہوں گی

بین الاقوامی پروازوں پر پابندی 17 مئی کی صبح 1 بجے ختم ہوجائے گی

پاکستان ریلویز: انٹرنیشنل گڈز ٹرین سروس 12 سال بعد بحال

ترکی سے پہلی ٹرین گھریلو الیکٹرونکس کا سامان لے کر کراچی پہنچے گی۔

کراچی میں سرکلر ریلوے بحال

پہلے دن مسافر مفت سفر کر سکیں گے اور کل کرایہ فی مسافر30 روپے ہوگا

پشاور: بی آر ٹی سروس 25 اکتوبر سے دوبارہ بحال کرنے کا اعلان

بی آر ٹی اسٹیشن عملے کو بھی ڈیوٹی پر طلب کر لیا گیا ہے، مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا

ٹرین آپریشن جزوی طور پر بحال ہوگیا

شروع میں ٹرین چلانے کے لیے کوئی صوبہ تیار نہیں تھا لیکن بات چیت مسئلہ حل کیا گیا اور سندھ حکومت نے بھی اعتراض نہیں کیا، شیخ رشید

ٹرین آپریشن 56 روز بعد بحال کر دیا گیا

لاہور ریلوے اسٹیشن پر آج اپ اور ڈاون کی 22 ٹرینوں سے مسافر روانہ ہوں گے۔

اندرون ملک جزوی فضائی آپریشن بحال کرنے کی منظوری

پی آئی اے اور ایک نجی ایئر لائن کو اندرون ملک جزوی فضائی آپریشن بحال کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز