بحریہ ٹاؤن اورسابق وزیراعظم کے درمیان 190 ملین پونڈز کی ڈیل بارے نیب کی تحقیقاتی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات

نیب مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے وزیراعظم ہاؤس کے محرر کی تحویل سے تمام ملاقاتوں کا ریکارڈ حاصل کیا

سپریم کورٹ، بحریہ ٹاؤن کراچی عملدرآمد کیس کا تحریری فیصلہ جاری

عدالتی وقت ضائع کرنے پر بحریہ ٹاؤن کو10 لاکھ روپے جرمانہ کر دیا گیا۔

190 ملین پاؤنڈ ادائیگی سے متعلق اہم پیشرفت

190 ملین پاؤنڈ ملک ریاض کے فیملی ممبر اکاؤنٹ ہولڈر کی تحریری ہدایت پر پاکستان منتقل ہوئے، دستاویزات

بحریہ ٹاون ٹو کراچی پر سنگین الزامات، عوام کے اربوں روپے داؤ پر

دستاویزات نے میگا منصوبے کو مبینہ طور پر مشکوک بنا دیا۔

وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب: اہم سیاسی و معاشی فیصلے متوقع، فارن فنڈنگ تحقیقات پر مشاورت ہو گی

وزیراعظم کے طلب کردہ اجلاس میں عمران خان دور میں برطانیہ سے آنے والی رقم بحریہ ٹاون کو دینے کے معاملے پر بات ہو گی۔

بحریہ ٹاؤن ہنگامہ آرائی: مقدمات درج، جلال محمود شاہ، قادر مگسی، دیگر نامزد 

بحریہ ٹاؤن  کراچی پر حملہ  کی  تفتیش کے لئے  بارہ ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں

بحریہ ٹاؤن میں ہنگامہ آرائی: ایم کیو ایم پاکستان نے احتجاج کی کال دیدی

15 جون کو احتجاجی ریلی نکالی جائے گی جو سوک سینٹر سے شروع ہو کر پریس کلب تک جائے گی، ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی

حکومت نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کے تحت تعمیرات کیلئے بحریہ ٹاؤن کو موزوں قرار دیدیا

حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے جواب میں کہا ہے کہ نیا پاکستان ہاوَسنگ اسکیم کیلئے بحریہ ٹاوَن سب سے موزوں تعمیراتی ادارہ ہے

وزیر اعظم کا بحریہ ٹاون کراچی کے متاثر کو پلاٹ یا رقم واپس کرانے کا وعدہ

ہمارے ملک میں سب سے بڑا عذاب قبضہ مافیا کی صورت میں ہے، عمران خان

بحریہ ٹاؤن کو بجلی  دینے کا معاہدہ عدالت میں چیلنج

کے الیکٹرک نے کراچی کو بجلی دینے کے بجائے 500میگا واٹ بجلی بحریہ ٹاؤن کو دینے کا معاہدہ کیا ہے، درخواست گزار

ٹاپ اسٹوریز