روس نے پیٹرول کی برآمدات پر پابندی عائد کر دی

اندرون ملک تیل کی قیمتیں مستحکم رکھنے کیلئے برآمدات پر پابندی عائد کی جا رہی ہے، روسی نائب وزیر اعظم

ایران کا اسلامی ممالک سے اسرائیل کو برآمدات روکنے کا مطالبہ

کم از کم اس وقت مسلم ملکوں کو صیہونی ریاست سے معاشی تعاون نہیں کرنا چاہیے، آیت اللہ خامنہ ای

چین کی برآمدات میں ریکارڈ کمی

چین کی برآمدات میں 14.5 فیصد جبکہ درآمدات میں 12.4 فیصد کمی ہوئی۔

ٹیکسٹائل سیکٹر کی برآمدات میں 15 فیصد کمی، 16 ارب 50 کروڑ ڈالر ریکارڈ

مالی سال 2023 کے دوران تیار ملبوسات کی برآمدات 10.57 فیصد سکڑ گئیں لیکن بالحاظ مقدار 39.27 فیصد کا اضافہ ہوا۔

انڈس موٹر کمپنی اور ٹویوٹا مصر کے درمیان معاہدہ طے پاگیا

انڈس موٹرز کے ”میک ان پاکستان“ تصور نے بین الاقوامی سرحدیں عبور کرلیں۔

روس کیخلاف پابندیوں کا 11واں پیکج نافذ

روس کے فوجی اور صنعتی کمپلیکس کی براہ راست مدد کرنے والوں کی فہرست میں 87 نئے اداروں کا اضافہ کیا گیا ہے۔

بھارت کو بڑا دھچکا

بھارت کی دفاعی پیداوار کی صنعت پر سوالیہ نشان لگ گئے۔

گوادر سے براہ راست برآمدات کا آغاز

شپمنٹ میں فارماسیوٹیکل خام مال چین روانہ کر دیا گیا۔

بنگلہ دیش نے اہم میدان میں پاکستان کو بہت پیچھے چھوڑ دیا

بنگلہ دیش کے ادارے ایکسپورٹ پروموشن بیورو نے اعدادوشمار جاری کر دیے

اس وقت ملک میں گندم کی کوئی قلت نہیں، این ایف آر سی سی

گزشتہ برس ٹماٹر کی بمپر فصل ہوئی جو ملکی ضروریات کے لیے کافی ہے، رپورٹ

ٹاپ اسٹوریز