نوازشریف کےخلاف کرپشن کا کوئی ثبوت نہیں ملا: براڈ شیٹ سربراہ الزامات سے دستبردار

شریف یا ان کی فیملی کے حوالے سے ’’ایک روپیہ‘‘ کی کرپشن کا ثبوت نہیں ملا ،کاوے موسوی

براڈشیٹ کمیشن رپورٹ: نیب کیخلاف انکوائری ایف آئی اے کے سپرد کردی، شہزاد اکبر

براڈ شیٹ کمیشن کی رپورٹ میں جن ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے ان کیخلاف کریمنل کارروائی ہوگی، مشیر احتساب

زرداری کیخلاف سوئس کیس کھولنے کا عندیہ:سابق چیئرمین نیب کیخلاف کارروائی پر غور

 براڈ شیٹ کے مسئلے پر احمر بلال صوفی ، حسن ثاقب، غلام رسول، عبدالباسط اور شاہد بیگ کے خلاف فوجداری کارروائی کرنے کی منظوری کابینہ نے دیدی، فواد چودھری

لینے کے دینے: براڈ شیٹ نے شریف فیملی کو ادائیگی کردی

شریف فیملی کو براڈ شیٹ نے تقریباً 45 لاکھ روپے ادا کیے ہیں، وکلا نے تصدیق کردی۔

براڈ شیٹ انکوائری کمیشن کی سربراہی جسٹس(ر) عظمت سعید کریں گے

کمیشن کو تحقیقات کے لیے افسران اور ماہرین پر مشتمل کمیٹیاں بنانے کا اختیار ہو گا۔

براڈ شیٹ کو ادائیگی: ایف بی آر کا نیب کو 69 کروڑ روپے کا نوٹس

ایف بی آر کا کہنا ہے کہ آف شور کمپنی براڈ شیٹ کو بغیر ٹیکس کاٹے ساڑھے چار ارب ادائیگی کی گئی اس طرح قومی خزانے کو 69 کروڑ روپے کا نقصان پہنچا

’براڈشیٹ معاملے پر ادائیگی نہ کرتے تو 5 ہزار پاؤنڈ یومیہ سود ادا کرنا پڑتا‘

ملک پر مزید قرضے نہیں چڑھا سکتے اس لیے بجلی کی قیمت میں اضافہ کیا، وزیراعظم

براڈ شیٹ: انکوائری کمیٹی کے سربراہ جسٹس(ر) عظمت سعید شیخ ہونگے

انکوائری کمیٹی کی سربراہی کا اعلان وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے ٹوئٹر پر کیا ہے۔

براڈ شیٹ معاملے پر چیئرمین نیب کو قائمہ کمیٹی میں طلب کرنے کا فیصلہ

چیئرمین کو بلانا ہے تو باقی کرداروں کو بھی بلائیں، شبلی فراز

مریم نواز کو کشمیری چائے اور مولانا کو حلوہ پیش کرونگا، شیخ رشید

مولانا جس اسمبلی پر لعنت بھیجتا ہے اسی کی سیٹ جیتنے پر میرا جگر بلاول جشن منا رہا ہے، وفاقی وزیر داخلہ

ٹاپ اسٹوریز