نصرت فتح علی خان کی 27ویں برسی

ان کے والد فتح علی خان اور تایا مبارک علی خان بھی اپنے وقت کے مشہور قوال تھے۔

9 مہینے پہلے

عام تعطیل کا اعلان

تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے بھی بند رہیں گے۔

2 سال پہلے

شاعر اور افسانہ نگار احمد ندیم قاسمی کی 16ویں برسی

احمد ندیم قاسمی نے 1936 میں انجمن ترقی پسند سے وابستگی اختیار کر لی تھی۔ وہ انجمن کے سکریٹری بھی رہے  اور انہیں دو بار جیل بھی گئے

3 سال پہلے

پیپلزپارٹی جیسی بڑی سیاسی پارٹی کو زرداریوں نے ٹکے ٹوکری کردیا، فواد چودھری

بینظیر بھٹوکی برسی پر چھوٹے چھوٹے سیاستدان اپنے قد سے بھی چھوٹی باتیں کر رہے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

3 سال پہلے

پارلیمنٹ کے اختیار پر 2013 کے بعد سے مسلسل حملے ہو رہے ہیں، آصف زرداری

صبرو برداشت ہماری کمزوری نہیں، ہمارا اصول ہے، سابق صدر پاکستان کا بے نظیر بھٹو شہید کی برسی کے موقع پر جاری کردہ پیغام

3 سال پہلے

خوشبوؤں کی شاعرہ پروین شاکر کی 27ویں برسی

شاعرہ 26 دسمبر 1994 میں اسلام آباد میں ایک ٹریفک حادثے میں انتقال کر گئیں تھیں۔

3 سال پہلے

کروڑوں دلوں پر راج کرنے والی شہزادی ڈیانا کی24ویں برسی

ان کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ دنیا میں سب سے زیادہ تصاویر لیڈی ڈیانا کی کھینچی گئی ہیں

4 سال پہلے

’ویر میریا جگنی۔۔۔‘ کےگائیک عالم لوہار کی 42 ویں برسی

عالم لوہار نے ہیر وارث شاہ کو موسیقی کی 30 سے زائد اصناف میں گایا

4 سال پہلے

معروف اداکار جمیل فخری کو مداحوں سے بچھڑے 10 برس بیت گئے

کئی دہائیوں تک لوگوں میں خوشیاں تقسیم کرنے اور خوبصورت پرفارمنسز پر جمیل فخری کو پرائیڈ آف پرفارمنس اور نگار ایوارڈ سے نوازا گیا۔

4 سال پہلے

ممتاز کامیڈین رفیع خاور عرف ننھا کو مداحوں سے بچھڑے 35 برس بیت گئے

ننھا نے پی ٹی وی کے معروف ڈرامے ’الف نون‘ سے شہرت حاصل کی۔

4 سال پہلے

ٹاپ اسٹوریز