عادل راجہ برطانوی عدالت میں ہتک عزت کیس ہار گئے، 10 ہزار پاؤنڈ جرمانہ

بریگیڈیئر (ر) راشد نے 11 اگست 2022 کو اپنا کیس برطانیہ میں دائر کیا تھا۔ 

دہشتگردی پر اکسانے کا مقدمہ، برطانوی عدالت سے بانی متحدہ بری

بانی متحدہ پردہشتگردی پر اکسانے کا الزام ثابت نہیں ہو سکا

منی لانڈرنگ کیس: شہباز شریف بری، اکاونٹ بحال، سجدہ شکر ادا کرتا ہوں،صدر ن لیگ

برطانوی عدالت نے شہباز شریف اور خاندان کو منی لانڈرنگ کے الزامات سے بری کر دیا ہے۔

شہباز شریف: ہتک عزت کیس، برطانوی عدالت نے فیصلہ سنا دیا

فیصلہ شہباز شریف اور علی عمران کے حق میں سنایا گیا ہے۔

برطانوی عدالت: ابراج گروپ کے بانی عارف نقوی کو امریکہ کے حوالے کرنے کا فیصلہ

عارف نقوی کو امریکہ میں منی لانڈرنگ،فراڈ اور جعلسازی میں 300 سال جیل کی سزا سنائی تھی۔

برطانوی اخبار، صحافی کے خلاف مقدمہ درج

لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ برطانوی صحافی اور اخبار کے خلاف عدالت چلا گیا ہوں۔

کرکٹر ناصر جمشید نے اسپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا

برطانوی عدالت 9 فروری 2020 کو ناصر جمشید کے متعلق فیصلہ سنائے گی۔

شریف خاندان کی منی لانڈرنگ کے حوالے سے نئی دستاویزات سامنے آئی ہیں، شہزاد اکبر

بیرسٹر شہزاد اکبر نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز  کی ٹرانزیکشنز کی دستاویزات  بھی پیش کردیں ۔

دبئی کے حاکم کی اہلیہ برطانوی عدالت پہنچ گئیں

شہزادی حیا بنت الحسین نے ہراساں کرنے اور دھمکیوں سےتحفظ کے لیے بھی الگ سے درخوست دی

ن لیگ کا عمران خان کے خلاف برطانوی عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان

شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اور شہزاد اکبر کے پاس جو ثبوت ہیں وہ نیب کو کیوں نہیں دے رہے ؟

ٹاپ اسٹوریز