نئی برطانوی وزیر اعظم کا بھی مستعفیٰ ہونے کا اعلان

لزٹرس نے 45 روز قبل ہی عہدے کا حلف اٹھایا تھا۔

برطانوی وزیر اعظم اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئے

211 ارکان نے ان کے حق میں اور 148 ارکان نے ان کے خلاف ووٹ دیے۔

برطانوی وزیر اعظم کے خلاف عدم اعتماد کی ووٹنگ آج ہوگی

عدم اعتماد کی ووٹنگ برطانوی وقت کے مطابق شام 6 سے 8 بجے کے درمیان ہوگی

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

دورے میں روسی صدر پیوٹن پر دباؤ بڑھانے کی کوششیں بھی شامل ہوں گی

برطانوی وزیر اعظم تقریر کے دوران مشکل میں آ گئے

میں جو کہنا چاہتا تھا ٹھیک طرح سے نہیں بتا سکا، بورس جانسن

برطانوی وزیر اعظم نے خفیہ شادی کر لی

بورس جانسن کی یہ تیسری شادی جبکہ سائیمنڈ کی پہلی شادی ہے، برطانوی میڈیا

چرچل کی پینٹنگ نے نیلامی کے ریکارڈ توڑ دیے

چرچل نے اپنی پینٹنگ امریکی صدر روزویلٹ کو یادگار کے طور پر تحفے میں دی تھی۔

برطانوی وزیر اعظم نے تمام ٹریول کوریڈورز بند کرنے کا اعلان کر دیا

بیرون ملک سے آنے والوں کو پہلے کورونا منفی ٹیسٹ دکھانا ہو گا، بورس جانسن

برطانیہ میں بھی لوگوں کو نسل پرستی کا سامنا ہے، برطانوی وزیر اعظم

سیاہ فام ایتھلیٹ کے ساتھ پولیس کے نازیبا سلوک کے بعد برطانوی وزیر اعظم کا بیان سامنے آگیا۔

برطانوی حکومت کو بریگزٹ پر ایک بار پھر شکست کا سامنا

بریگزٹ کے حق میں 322 اور مخالفت میں 306 ووٹ پڑے۔

ٹاپ اسٹوریز