امریکہ میں لاکھوں افراد بجلی سے محروم

بجلی کا نظام ٹیکساس کے مرکزی شہر آسٹن اور اس سے ملحقہ علاقوں میں شدید متاثر ہوا ہے۔

امریکہ میں برفانی طوفان سے نظام زندگی درہم برہم، ہنگامی حالت نافذ

جارجیا سے نیویارک تک ایک لاکھ اسی ہزار سے زائد افراد کو بجلی کی فراہمی منقطع ہوگئی

چین میں بدترین ریت کا طوفان، نظام زندگی شدید متاثر

ریت کے طوفان کے باعث سینکڑوں پروازوں کو منسوخ کر دیا گیا ہے

امریکا: برفانی طوفان کے باعث حادثات میں 5 افراد ہلاک

نیویارک کے مختلف علاقوں میں 40 انچ سے زائد برف باری ہوئی

گلگت: پاک فوج نے برف اور لینڈ سلائیڈنگ میں گھرے 22 طلبہ کو ریسکیو کرلیا

برفانی طوفان اور لینڈ سلائیڈنگ میں گزشتہ پانچ دن سے 13 طلبا اور 9 طالبات پھنسی ہوئی تھیں۔

پاکستان: برفانی طوفان اور بارشیں 105 انسانی جانیں نگل گئیں

نیشنل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی نے وزیراعظم عمران خان کو قدرتی آفات سے ہونے والے نقصانات کی تفصیلی رپورٹ بھیج دی۔

گلیات: چوتھا دن بھی گزر گیا، برفانی طوفان کے باعث سڑکیں بند، عوام محصور

انتظامی ادارے صرف فوٹو سیشن تک محدود ہیں اور خالی طفلی تسلیاں دے رہے ہیں، متاثرین

ٹاپ اسٹوریز