برٹش کونسل، منسوخ کیے گئے اے لیول امتحانات دوبارہ لینے کا اعلان

ان طلبہ کے امتحانات لیے جائیں گے جن کے 10، 11 اور 12 مئی کو منسوخ کر دیے گئے تھے، عظمیٰ یوسف

پیر سے کیمبرج کے تمام امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے، برٹش کونسل

کیمبرج انٹرنیشنل اور برٹش کونسل کی ٹیموں کے درمیان سلسلہ وار بات چیت کے بعد فیصلہ

کیمبرج کے کل ہونے والے امتحانات بھی منسوخ

جمعہ 12 مئی کو صبح اور شام دونوں سیشنز کے لیے کیمبرج اسکول کے امتحانات منسوخ کر دیے ہیں، برٹش کونسل

برٹش کونسل 400 اساتذہ کو تربیت دے گا

معاہدے کی رو سے خیبرپختونخوا کے دس اضلاع کے اساتذہ کے لیے ٹریننگ کا انعقاد کیا جائے گا۔

ٹاپ اسٹوریز