سپریم کورٹ کا بریسٹ کینسر کے بڑھتے کیسز کا نوٹس

ملک کی 50 فیصد آبادی کو چھاتی کے کینسر سے بچانا ہوگا، عدالت

بریسٹ کینسر کو شکست دینے والی عائشہ

چھاتی کا کینسر تشخیص ہوا تو عائشہ کو مشکلات کا ایک انبار دکھائی دیا

ہر سال بریسٹ کینسر کے 90 ہزار کیسز سامنے آرہے ہیں، گورنر اسٹیٹ بینک

کینسر سے 40 فیصد اموات ہو جاتی ہیں، ڈاکٹر رضا باقر کا اسٹیٹ بینک میں منعقدہ تقریب سے خطاب

شہد کی مکھی کا ڈنک چھاتی کے کینسر کے علاج میں مددگار

شہد کی مکھی کے ڈنک میں میلانن نامی کیمیائی مادہ پایا جاتا ہے جو کینسر کے خلیات کے مکمل طور پر ختم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

دودھ کے روزانہ استعمال سے چھاتی کے سرطان کا خطرہ

روزانہ ایک کپ دودھ پینے سےخطرہ 50 فیصد اور جو لوگ روزانہ دو سے تین کپ پیتے ہیں ان میں  چھاتی کے سرطان کا خطرہ 70 فیصد سے بڑھ کر 80 ہو جاتا ہے

بریسٹ کینسر سے متعلق عوامی آگہی کے لئے پی اے ایف کمپلیکس اسلام آباد میں واک

اس موقع پر خاتون اول بیگم ثمینہ علوی نے بھی اس واک میں شرکت کی۔ انکی آمد پر بیگم تزئین مجاہد، صدرپاکستان ائیر فورس وویمن ایسوسی ایشن نے انکا استقبال کیا۔

ایس آئی یو ٹی کراچی میں ہیلتھ کیئر سمٹ کا اہتمام

امریکی تنظیم 'اپنا' کے تعاون سے اسلام آباد میں 17 دسمبر، لاہور میں 18 اور 19 دسمبر جبکہ کراچی میں 21 اور 22 دسمبر کو  ہیلتھ کیئر سمٹ کا اہتمام کیا گیا ہے

ٹاپ اسٹوریز