برطانوی پارلیمنٹ نے ترمیم شدہ بریگزٹ ڈیل مسترد کر دی

 بریگزٹ ڈیل کے حق میں 242 اور مخالفت میں 391 ووٹ پڑے۔ اعداد و شمار کے مطابق برطانوی پارلیمان نے ترمیم شدہ بریگزٹ ڈیل 149 ووٹوں سے مسترد کر دی۔

برطانوی وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد 19 ووٹوں سے ناکام

لندن: برطانوی وزیراعظم تھریسامے کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک 19 ووٹوں سے ناکام ہو گئی۔ برطانوی دارالعوام میں لیبر پارٹی کے رہنما جیرمی

ٹاپ اسٹوریز