راولپنڈی میں آئندہ سال بسنت منانے کا اعلان کردیا گیا

کینٹ میں بسنت 9 فروری اور شہر میں 16 فروری کو ہو گی، ایسوسی ایشن

بسنت شروع، ہوائی فائرنگ سے3 افراد زخمی

پولیس پتنگ بازی اور ہوائی فائرنگ پر قابو پانے میں ناکام نظر آئی اور فائرنگ سے 3افراد زخمی بھی ہوئے

پنجاب میں بسنت پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ کی جانب سے خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت

بسنت کے دوران ہوئی فائرنگ، 20 سے زائد افراد زخمی

زخمیوں کو ہوائی فائرنگ کے دوران چھرے لگے ، پولیس

بسنت پر پنجاب حکومت کا یو ٹرن، عدالت میں جواب جمع

سرکاری وکیل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ پنجاب حکومت کا رواں برس صوبے میں بسنت منانے کے حوالے سے کوئی ارادہ نہیں ہے۔

حکومت پنجاب کا بڑا یو ٹرن، بسنت منانے کا اعلان کرکے فیصلہ واپس

بسنت نہ منانے کا فیصلہ سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کی زیرصدارت منعقدہ اجلاس میں کیا گیا۔

بسنت کا معاملہ، پنجاب حکومت و دیگر کو عدالتی نوٹس

لاہور ہائی کورٹ میں حکومت پنجاب کی جانب سے بسنت منانے کے اعلان کے خلاف دی گئی درخواست پر آج سماعت ہو رہی ہے۔

بسنت کا اعلان، لاہور ہائی کورٹ کا حکومت پنجاب سے جواب طلب

لاہور ہائی کورٹ میں حکومت پنجاب کی جانب سے بسنت منانے کے اعلان کے خلاف دی گئی درخواست کی سماعت ہوئی۔

بسنت منانے کے فیصلے پر پنجاب حکومت سے جواب طلب

لاہور ہائی کورٹ نے حکومت پنجاب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 15 جنوری کو جواب طلب کر لیا ہے۔

بسنت منانے کا فیصلہ، از خود نوٹس کی درخواست مسترد

حکومت نے ابھی تک بسنت منانے کیلئے کوئی نوٹیفیکیشن جاری نہیں کیا ، سپریم کورٹ

ٹاپ اسٹوریز