میں اور بشریٰ بیگم کل اسلام آباد جائیں گے، خدشہ ہے کہ ہمیں گرفتار کر لیا جائے، عمران خان
پاکستان میں اس وقت جمہوریت خطرے میں ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
پولیس زمان پارک عمران خان کی رہائش گاہ میں داخل
زمان پار ک کے اطراف انٹر نیٹ سروس بھی معطل کر دی گئی