امریکہ: قیدیوں کی بغاوت، وی آئی پی مطالبہ کر دیا

قیدیوں نے جیل کے ایک 70 سالہ محافظ کو بھی یرغمال بنا لیا۔

چین نے روس کی حمایت کر دی

چین کی وزارت خارجہ نے بغاوت کے معاملے کو روس کا اندرونی معاملہ قرار دیا۔

روسی ملیشیا کا فوج کیخلاف بغاوت کا اعلان

صورتحال کے پیش نظر ماسکو میں ٹینک سڑکوں پر آ گئے۔

کیپٹل ہل حملہ، ٹرمپ کے حامیوں کے سرغنہ کو 18 سال قید کی سزا

اسٹیورٹ امریکہ کی دائیں بازو کی تنظیم اوتھ کیپرز ملیشیا کا بانی ہے۔

فواد چودھری کا مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

فواد چودھری کا فوٹو گرامیٹری ٹیسٹ کروانا باقی ہے جو پنجاب فرانزک لیب میں ہو گا، پراسیکیوشن

اسلام آباد ہائی کورٹ نے دفعہ 124 اے کے خلاف شیریں مزاری کی درخواست مسترد کر دی

بغاوت کی دفعہ آئین پاکستان میں دیئے گئے بنیادی حقوق سے متصادم ہے، درخواست گزار

شہباز گل کے موبائل کا فرانزک کروانے کیلئے رابطہ

شہباز گل نے کس کی ایما پر بیان دیا، پوچھ گچھ جاری

انصاف میں تاخیر انصاف فراہم نہ کرنے کے مترادف ہے، بلاول بھٹو

عمران خان کی حکومت جاچکی، سلیکٹڈ راج کا خاتمہ ہوگیا۔

مسلم لیگ ن کے رہنما 14 روزہ ریمانڈ پر جیل منتقل

عدالت نے جاوید لطیف کو 26 مئی کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا۔

اردن میں بغاوت کی کوشش ناکام، شاہی خاندان کے افراد اور اعلیٰ حکومتی عہدیداران گرفتار

بغاوت کے الزام میں شاہی خاندان کے چند افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے

ٹاپ اسٹوریز