بھارت کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، ایک سویلین شہید

ہندوستان جھوٹے، من گھڑت بیانیے کی تسکین کیلئے معصوم جانوں کے درپے ہے، آئی ایس پی آر

ایل او سی: بھارتی فوج کی اقوام متحدہ مبصرین کی گاڑی پر فائرنگ

بھارتی فوج نے یو این ملٹری آبزرورز کی گاڑیوں کو نشانہ بنایا جس میں 2 ملٹری آبزرور موجود تھے،  خوش قسمتی سے دونوں مبصر محفوظ رہے۔

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا جوان شہید

پاک فوج نے بھارتی فائرنگ کا بھرپور جواب دیتے ہوئے ان کی چیک پوسٹوں کو نشانہ بنایا جس سے دشمن کا بھاری جانی و مالی نقصان ہوا، آئی ایس پی آر

ایل او سی پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ: خاتون زخمی

بھارتی سیکیورٹی فورسز نے لائن آف کنٹرول کھوئی رٹہ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی ہے۔

ایل او سی: بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے 11 سالہ بچی سمیت 5 افراد زخمی

بھارتی فوجیوں نے ایل او سی پر رکھ چکری سیکٹر اور کھوئی رٹہ سیکٹر میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا ہے۔

بھارتی فوج کی ایل او سی پر پھر اشتعال انگیزی، فائرنگ سے خاتون شدید زخمی

بھارتی فوج کی فائرنگ سے باٹلہ متھرانی گاوَں کی خاتون شدید زخمی ہوئی، آئی ایس پی آر

بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، 13 سالہ بچی شہید

شہید ہونے والی بچی کی والدہ اور 12 سالہ بھائی شدید زخمی ہوئے۔

کنٹرول لائن پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا جوان شہید

شہید ہونے والے 33 سالہ حوالدار کا تعلق نارووال سے ہے۔

ٹاپ اسٹوریز