بلدیاتی نظام پر جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی میں معاہدہ، 29 دن کا دھرنا ختم

مذاکراتی ٹیموں کی جانب سے دو طرفہ اتفاق رائے ہو گیا ہے، ناصر حسین شاہ

تحریک انصاف حکومت میں ملکی معیشت تباہ ہو گئی، بلاول بھٹو

سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اجلاس میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی

اسلام آباد میں نیا بلدیاتی نظام چیلنج

عدالت نے صدر ، اٹارنی جنرل ، سیکرٹری داخلہ اور سیکرٹری قانون کو نوٹس جاری کردیے

پی ٹی آئی والے موسمی مینڈک، مصطفیٰ کمال مسٹر خواہ مخواہ ہیں: عبدالقادر پٹیل

بلاول بھٹو پر تنقید کرنے والے سیاسی بونے اپنا قد بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

سندھ کے بلدیاتی قانون کو کالا قانون کہنے والوں کا منہ کالا ہو گا، بلاول

کراچی کے عوام پی پی کی طرف دیکھ رہے ہیں، چیئرمین پی پی کا پریس کانفرنس سے خطاب

سیاسی مقاصد لے کر چلیں گے تو کامیاب نہیں ہوں گے، اسد عمر

صوبوں کو اختیارات دینے سے مسائل حل نہیں ہوتے، وفاقی وزیر

اسد عمر نے سندھ کے بلدیاتی نظام کو بدترین قرار دے دیا

ضرورت سے زیادہ وسائل وفاق سے صوبوں کو منتقل ہو گئے ہیں، اسد عمر

وزیراعظم براہ راست منتخب نہیں ہوتا، اپوزیشن میئر کا بلاواسطہ انتخاب چاہتی ہے: وزیراعلیٰ

کراچی اور حیدرآباد سے ڈسٹرکٹ کونسلیں ختم کر دی ہی، سید مراد علی شاہ کا پریس کانفرنس سے خطاب

پنجاب حکومت کا بلدیاتی نظام میں خصوصی افراد کے لیے سیٹیں مختص کرنے کافیصلہ

میئر اورضلع کونسل کی سطح پر اسپیشل افراد کےلیے نشستیں مختص  کی جائیں گی۔

اسلام آباد کیلئے بااختیار بلدیاتی نظام لایا جا رہا ہے، اسد عمر

میٹرو پولیٹن کارپوریشن 70 ارکان پر مشتمل ہو گی، بریفنگ

ٹاپ اسٹوریز