بلدیہ عظمیٰ کراچی: ہاکس بے پر واقع ہٹس کے الاٹمنٹ آرڈرز منسوخ

 محکمہ لینڈ فوری طور پر تمام ہٹس کا قبضہ حاصل کر لے، ایڈ منسٹریٹر کراچی افتخار شالوانی کی ہدایت

کراچی: عباسی شہید اسپتال میں کورونا آئسولیشن وارڈ کا افتتاح

ایک سو 30 بستر پر مشتمل کورونا آئسولیشن وارڈ تیار کیا گیا ہے وارڈ میں ایچ ڈی یو اور آئی سی یو بیڈز بھی شامل ہیں کورونا وارڈ میں 18 وینٹیلیٹرز بھی موجود ہیں۔

کراچی میں منتخب لوگوں کو تمام کاموں سے دور رکھا گیا ہے، وسیم اختر

 مارکیٹیں کم وقت کھولنے کے باعث رش میں اضافہ ہوا ہے، جب کاموں میں سیاست آئے گی تو یہی نتیجہ آئے گا،میئر کراچی

یقین کریں: کراچی میں آٹھ فائر ٹینڈرز آپریشنل رہ گئے، باقی تمام غیر فعال

تین کروڑ آبادی والے شہر قائد میںگزشتہ 15 روز سے فائر ٹینڈرز کو ڈیزل فراہم نہیں کیا جا رہا ہے۔

ملک میں 20 صوبے ہونے چاہئیں، وسیم اختر

دنیا بھر میں نئے صوبے بن رہے ہیں اور ہم اب تک 72 سال پیچھے کھڑے ہیں، میئر کراچی کا تقریب سے خطاب

کراچی کے مختلف اضلاع میں تجاوزات کے خلاف آپریشن

آپریشن کے دوران کھانے پینے کے اسٹال، پتھارے، ریڑھیاں، پنکچر کے ٹھیے اور گنے کی مشینیں ضبط کرلی گئیں

متوقع بارشوں کے پیش نظر بلدیہ عظمیٰ کراچی میں ایمرجنسی نافذ

کراچی: میئر کراچی وسیم اختر نے متوقع بارشوں کے پیش نظر بلدیہ عظمیٰ کراچی میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔ 

سپریم کورٹ،شہر کی تباہی کا از خود نوٹس لے۔میئر کراچی کی اپیل

وسیم اختر نے شہر قائد کی تباہی کا ذمہ دار پی پی پی کو قرار دیتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان سے درخواست ہے کہ کراچی تباہ ہو گیا ہے لہذا سپریم کورٹ اس کا ازخود نوٹس لے۔

کراچی: ڈپٹی میئر کا انتخاب ایم کیو ایم کے امیدوار نے جیت لیا

ایم کیو ایم کے امیدوار ارشد حسن 194ووٹ لے کر کامیاب ہوئے جبکہ پی پی پی کے کرم اللہ وقاصی 78 ووٹ حاصل کرسکے

بلدیہ عظمی کراچی انسداد تجاوزات آپریشن کے دوسرے مرحلے کے لیے تیار

دوسرے مرحلے میں شہر میں قائم دو ہزار کے قریب غیرقانونی دکانیں گرائی جائیں گی۔

ٹاپ اسٹوریز